Spread the love
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب تک نیب ہے یہ ملک نہیں چل سکتا۔کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا آج چوتھا سال ہے نیب کا کیس چل رہا ہے.چار سال سے جو لوگ ان عدالتوں میں ہیں ان کی زندگی مفلوج ہے.10، 12 سال سے لوگ ان عدالتوں میں بیٹھے ہیں۔