Spread the love
اینٹی کرپشن پنجاب نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا۔ذرائع کے مطابق شیریں مزاری پر اراضی کے ریکارڈ کو غائب کرنے اور اس میں ٹیمپرنگ کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے شیریں مزاری پر یہ بھی الزام تھا کہ لینڈ ریفارمز کے تحت اراضی کو واپس نہیں کیا گیا۔