74

جس حکومت نے آرمی چیف تعینات کرنا ہے وہ خود متنازع ہے:فواد چوہدری

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جس حکومت نے آرمی چیف تعینات کرنا ہے وہ خود متنازع ہے پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی سے پہلے الیکشن ہو اور ہم اس کی کوشش کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں