89

منچھر جھیل میں کٹ بھی کام نہ آئے،پانی دریا میں جانےکے بجائے الٹا بہنے لگا

Spread the love

پاکستان کی سب سے بڑی منچھر جھیل میں لگائے گئے کٹ بھی کام نہ آئے اور دریائے سندھ کی سطح بلند ہونے سے جھیل کا پانی دریا میں جانے کے بجائے الٹا بہنے لگا۔جھیل کے پانی کے دباؤکے باعث ٹلٹی کے قریب انڈس لنک سیم نالے میں شگاف پڑ گیا جس سے بھان سعید آباد شہر کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے. شہریوں کی نقل مکانی جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں