Spread the love
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج اور عدلیہ پر تعمیری تنقید کرتا ہوں۔چشتیاں کے جلسے میں عمران خان کا ایک اور عجیب بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ فوج اور عدلیہ سے متعلق بیان دے رہے ہیں۔عمران خان اپنے بیان میں کہہ رہے ہیں کہ فوج اور عدلیہ پر تعمیری تنقید کرتا ہوں. ان پر ایسے تنقید کرتا ہوں جیسے باپ بیٹے پر کرتا ہے تاکہ وہ بہتر انسان بنے۔