66

…ایشیا کپ: افغانستان کے کپتان محمد نبی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

Spread the love

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں شارجہ میں مدمقابل ہیں۔پاکستان کے خلاف میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔محمد نبی آج اپنا 100 واں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیل رہے ہیں. وہ یہ کارنامہ سر انجام دینے والے پہلے افغان کرکٹر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں