68

حکومت نے سیلاب متاثرین کی امداد 28 سے بڑھا کر 70 ارب کردی…

Spread the love

حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے مختص کردہ امداد 28 ارب روپے سے بڑھا کر 70 ارب روپے کردی۔وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سرکاری حج کوٹا، سیلاب متاثرین کی امداد سمیت دیگر امور زیر بحث آئے۔وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد میں اضافہ کردیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے امداد بڑھا کر 28 ارب سے 70 ارب روپے کر دی ہے. اب تک 20 ارب روپے سیلاب متاثرین میں تقسیم ہوچکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں