74

ڈالر مزید مہنگا،،،اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالرکا فرق 12 روپےکا ہوگیا…

Spread the love

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپیہ 56 پیسے مہنگا ہوکر 221 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہےجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 3 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 233 روپےکا ہو گیا ہے. اس طرح اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں ڈالر کا فرق تقریباً 12 روپےکا ہوگیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں