Spread the love
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔سونےکی فی تولہ قیمت 2400 روپےکے اضافےکے بعد ایک لاکھ 48 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونےکی قیمت میں 2 ہزار 258 روپےکا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونا ایک لاکھ 26 ہزار972 روپے کا ہوگیا ہے۔ادھر عالمی صرافہ میں سونےکی فی اونس قیمت 1714 ڈالر پر برقرار ہے۔