60

عمران نیازی کا مذموم ایجنڈا واضح طور پر پاکستان کو تباہ کرنا ہے:وزیراعظم

Spread the love

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ان کے گزشتہ روز کے بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عمران خان نے لکھا کہ اداروں کو بدنام کرنے کے لیے عمران نیازی کی نفرت انگیز باتیں نئی سطحوں کو چھو رہی ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کا مذموم ایجنڈا واضح طور پر پاکستان کو تباہ اور کمزور کرنا ہے. اب وہ مسلح افواج اور اس کی قیادت کے خلاف براہ راست کیچڑاچھالنے اور زہریلے الزامات میں ملوث ہو رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں