Spread the love
پہلی بار ایشیا سے تعلق رکھنے والا ایک شخص دنیا کا تیسرا امیر ترین شخص بن گیا ہے۔بھارتی تاجر اور اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی فرانس سے تعلق رکھنے والے برنارڈ آرنلٹ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔گوتم اڈانی 137.4 ارب ڈالرز کے ساتھ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔