78

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی منزل نہیں:وزیراعظم

Spread the love

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کی بحالی منزل نہیں۔ آئی ایم ایف پروگرام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی معیشت کے لیے اہم ہے لیکن یہ منزل نہیں۔انہوں نے کہا کہ مرحلہ ہے جو ملک کو معاشی بحالی کے راستے کی طرف لے کر جائے گا.معاشی خود انحصاری کے لیے ہمیں دن رات محنت کرنا ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں