77

شہبازگل کی رہائشگاہ پر ملنے والے سیٹلائٹ فون کو فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا…

Spread the love

افواج پاکستان کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران ملنے والے سیٹلائٹ فون کو فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانزک کیلئے بھجوائے گئے فون کا ڈیٹا اورکال ریکارڈ حاصل کیا جائے گا. چھاپے کے وقت ملنے والا سیٹلائٹ فون بظاہر ان ایکٹو لگتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں