68

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی…

Spread the love

محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر اضلاع میں مزید تیز بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سر فراز نےکہا کہ دنیا بھر میں موسم کے پیٹرن تبدیل ہوگئے ہیں.پاکستان میں بھی مون سون بیلٹ میں اضافہ ہوگیا ہے. مون سون ہوائیں اب بلوچستان، افغانستان اورسعودی عرب تک جارہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں