68

25 مئی کوپولیس نے پی ٹی آئی ورکر کے طورپراوراب ن لیگ کاکارکن بناکرپکڑلیا:شہری کا دعویٰ

Spread the love

لاہور پولیس نے قومی احتساب بیورو دفترپرحملےکے مقدمے میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی پکڑدھکڑشروع کردی۔پولیس ذرائع کے مطابق نیب دفترپر حملے کے مقدمہ میں ریس کورس پولیس نے بستی سیدن شاہ سے 2 افرادکوحراست میں لےلیا۔
پولیس کی جانب سے حراست میں لیے گئےشہری مطیب کا کہنا ہے کہ 25 مئی کو پولیس نے مجھے پی ٹی آئی ورکر کے طورپرپکڑا اب ن لیگ کاکارکن بناکرپکڑلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں