51

دنیا میں کم ترین شرح پیدائش کا ریکارڈ جنوبی کوریا کے نام…

Spread the love

جنوبی کوریا نے دنیا میں کم ترین شرح پیدائش کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔2018 کے ڈیٹا کے مطابق جنوبی کوریا میں فی خاتون شرح پیدائش ایک بچے سے کم تھی مگر 24 اگست کو جاری اعدادوشمار کے مطابق یہ مزید کم ہوکر 08.1 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔یہ مسلسل چھٹی بار ہے جب خواتین میں شرح پیدائش کو کم ریکارڈ کیا گیا۔اس کے مقابلے میں ترقی یافتہ ممالک میں اوسط شرح پیدائش 1.6 فیصد ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں