63

ٹیکس اہداف حاصل نہ ہوئے توپیٹرولیم مصنوعات پرجی ایس ٹی لگائیں گے:مفتاح

Spread the love

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہےکہ ٹیکس اہداف حاصل نہ ہوئے توپیٹرولیم مصنوعات پرجی ایس ٹی لگائیں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ قطر نے تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی منظوری دی ہے. قطر نے 8 ہزار میگاواٹ سولر پلانٹس لگانے میں دلچسپی ظاہر کی.قطر ائیر پورٹس کو لانگ ٹرم لیز پر چاہتا ہے اور سی پورٹس پر سرمایہ کرے گا جبکہ روز ہوٹل کو بیچنے کی جو بات ہو رہی ہے اس میں کوئی صداقت نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں