74

برطانوی وزارت اعظمٰی کے امیدوار کی لندن میں گاؤ پوجا…

Spread the love

برطانیہ میں وزارت اعظمٰی کے بھارتی نژاد امیدوار رشی سونک کی لندن میں گائے کی پوجا کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں برطانیہ کا وزیراعظم بننے کے بھارتی نژاد امیدوار رشی سونک کو بیوی کے ہمراہ لندن میں گائے کی پوجا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔برطانیہ کے سابق وزیرخزانہ اور وزارت اعظمٰی کی دوڑ میں شامل رشی سونک کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں