Spread the love
سوات ایکسپریس کو موسم کی خرابی اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے آج پھر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔گزشتہ شب لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سوات ایکسپریس وے پر سفر ناگزیر ہوگیا جس کی وجہ سے موٹروے پولیس نے پلائی کے مقام پر سوات ایکسپریس وے کو جزوی طور پر بند کردیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق سوات ایکسپریس وے بند ہونے کی وجہ سے اسلام آباد اور پشاور سے آنے والی ٹریفک کو موٹروے پولیس کی جانب سے پلائی انٹرچینج سے آؤٹ کیا جا رہا ہے. سوات سے آنے والی ٹریفک چکدرا کے مقام پر بند کر دی گئی ہے۔