29

عمران خان کے سپورٹر نے کاغذ تراش کر سابق وزیراعظم کی تصویر بنادی…

Spread the love

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ایک سپورٹر نے انتہائی مہارت سے اپنے پارٹی چیئرمین کی تصویر بنائی۔سوشل میڈیا پر وائرل اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ ایک شخص قینچی کی مدد سے بظاہر کاغذ کے ٹکڑے ٹکڑے کررہا ہے جس سے دیکھنے میں یہ گمان ہوتا ہے کہ وہ کاغذکے صرف چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کررہا ہے لیکن ویڈیو کے آخر میں اس شخص کی مہارت سے کاغذ کو تراشنے کی حقیقت سامنے آتی ہے جس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی تصویر بنی دکھائی دیتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں