133

سارہ علی خان نے پاکستانی ڈیزائنر کے سوٹ کو برطانوی میگزین کے شوٹ کے لئے زیب تن کیا…

Spread the love

چھوٹے نواب سیف علی خان کی صاحبزادی بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے پاکستانی ڈیزائنر محسن نوید رانجھا کے ڈیزائن کردہ دو برائیڈل سوٹ کو برطانوی میگزین کے شوٹ کے لئے زیب تن کیا ہے۔محسن نوید رانجھا نے سارہ علی خان کی دلکش تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیں جسے انسٹا صارفین نے بے حد پسند کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں