92

5 کلو واٹ لوڈ اور 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو ترمیم شدہ بل جاری ہوں گے: کے الیکٹرک

Spread the love

شہر کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ 5 کلو واٹ لوڈ اور 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کے ترمیم شدہ بل 26 اگست سے جاری ہوں گے۔ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ ترمیم شدہ بلوں سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز نکال دیئے گئے ہیں.ترمیم شدہ بلوں میں ادائیگی کی آخری تاریخ 30 اگست تک ہوگی. متعلقہ صارفین کیلئے اتوار کو بھی کسٹمرز کیئر سینٹرز 5 بجے تک کھلے ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں