75

لاڑکانہ میں سیلاب متاثرین کے امدادی سامان کی فروخت کا انکشاف…

Spread the love

پیپلز پارٹی کے گڑھ لاڑکانہ میں سیلاب متاثرین کا امدادی سامان مبینہ طور پر فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح سیلاب متاثرین کے سامان پر ہاتھ صاف کیا جارہا ہے۔
ویڈیو بنانے والا شخص گودام والے سے کہتا ہے کہ باہر ٹریکٹر بھر رہا ہے. یہ کس نے اجازت دی؟ یہ سب کس کی اجازت سے ہورہا ہے؟ جواب میں گودام والا شخص کہتا ہے مختیار کار کی اجازت سے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں