76

سکیورٹی اداروں اور شخصیات کے خلاف سوشل میڈیا مہم،ایک ملزم کراچی سے گرفتار

Spread the love

ملک کی قومی سلامتی کے اداروں اور شخصیات کے خلاف سوشل میڈیا پر ناپسندیدہ مہم چلانے کے معاملے میں ایک ملزم کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے جس کے قبضے سے موبائل فون اور دو سمز بھی برآمد کی گئی ہیں۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر کراچی کے ہاتھوں گرفتار ہونے والا ملزم جنید علی ضلع غربی کا رہائشی ہے. جس نے فیس بک اکاؤنٹ پر پوسٹ اپ لوڈ کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں