64

ممنوعہ فنڈنگ:ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے 3 مرکزی اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا…

Spread the love

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں تحریک انصاف کے 3 مرکزی اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق یہ اکاؤنٹس ووٹن کرکٹ کلب سے رقوم کی ترسیل کے لیے استعمال ہوئے. تینوں اکاؤنٹس سے بھاری رقوم بیرون ممالک سے پاکستان آئیں۔ذرائع ایف آئی اے کا بتانا ہے کہ طارق شفیع ہی وہ شخص ہیں جنہوں نے انصاف ٹرسٹ کھولا تھا. ایف آئی اے نے طارق شفیع کے اکاؤنٹس منجمد کرکے انہیں جواب کے لیے طلب کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں