51

عمران خان کی عدالت آمد پر شدید دھکم پیل،واک تھرو گیٹ ٹوٹ گیا…

Spread the love

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔عمران خان کی عدالت آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جس کے تحت چیئرمین پی ٹی آئی کی گاڑی کو جوڈیشل کمپلیکس میں آنے کی اجازت نہ ملی اور وہ پیدل چل کر عدالت تک گئے۔سابق وزیراعظم کی عدالت آمد کے موقع پر شدید دھکم پیل ہوئی اور اس دوران عدالت میں آنے کے لیے لگایا گیا واک تھرو سکیورٹی گیٹ بھی توڑ دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں