24

ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم،منظور وسان الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار…

Spread the love

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف منظور وسان کی اپیل پر فیصلہ سنادیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے منظور وسان کی اپیل پر سماعت کی۔منظور وسان کے وکیل خالد جاوید کے مطابق عدالت نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور منظور وسان کو الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں