62

کپل شرما شو کا نیا سیزن کب شروع ہورہا ہے؟ تاریخ سامنے آگئی

Spread the love

بھارت کا مقبول کامیڈی شو دی کپل شرما شو کے نئے سیزن کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔پروگرام کے مرکزی کرداروں میں سے ایک کرشنا ابھیشیک نے تو معاہدہ من مرضی طے نہ پانے کی صورت میں شو کو الوداع کہہ دیا لیکن کامیڈی شو کی باقی پوری ٹیم جلوے بکھیرنے اور مداحوں کو ہنسانے کے لیے تیار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں