30

سیف علی خان اور ہریتک روشن ایک دوسرے سے پنجہ آزمائی کیلئے تیار…

Spread the love

بالی وڈ کی نئی فلم وکرم ویدھا کا ٹیزر جاری کردیا گیا جس میں بالی وڈ کے دو سپراسٹار ہریتک روشن اور سیف علی خان ایکشن سے بھرپور مناظر کے ساتھ نظر آئیں گے۔نئی ہندی فلم 2017 کی تامل فلم کا ری میک ہے.جو اسی نام سے بنائی گئی تھی۔فلم میں سیف علی خان ایک پولیس افسر جبکہ ہریتک روشن ایک گینگسٹر کا کردار ادا کررہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں