75

توشہ خانہ کیس:عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر 6 ایم این ایز کی درخواست خارج…

Spread the love

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے لیے 6 ارکان قومی اسمبلی کی درخواست کو خارج کردیا۔الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے 6 ارکان قومی اسمبلی کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔عمران خان کے وکیل نے اپنے دلائل میں کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس پہلے ہی الیکشن کمیشن میں زیرسماعت ہے اس لیے 6 ایم این ایزکی جانب سے توشہ خانہ کیس پر درخواست بے اثر ہوچکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں