81

سائرہ سے کہتا ہوں شادی کرلو میں تمہارے ساتھ کھڑا ہوں:بہروز سبزواری

Spread the love

اداکار شہروز سبزواری کے والد اور سینئر اداکار بہروز سبزواری نے سابقہ بہو سائرہ یوسف کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔
بہروز سبزواری نے سائرہ یوسف سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ سائرہ آج بھی ہماری بیٹی ہے.اگر چہ سائرہ اور شہروز کی کیمسٹری نہیں ملی لیکن یہ بات معنی نہیں رکھتی کیوں کہ ہم اس حوالے سے کچھ نہیں کرسکتے یہ اللہ پاک کا کام ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں