63

قطر کی جانب سے پاکستان میں توانائی اور سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری متوقع…

Spread the love

قطر کی جانب سے پاکستان میں قابل تجدید توانائی اور سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری متوقع ہے۔امریکی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق قطر انوسٹمنٹ اتھارٹی پاکستان میں سرمایہ کاری کے شبعوں کی تعداد کا جائزہ لے گی۔
قطری انوسٹمنٹ اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 3 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے لیے جائزہ لے رہے ہیں۔قطر کی جانب سے اسلام آباد اور کراچی ائیر پورٹ پر قطرانوسٹمنٹ اتھارٹی کی سرمایہ کاری کا امکان ہے جبکہ قابل تجدید توانائی، پاور اور سیاحت کے شعبوں میں بھی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں