66

جرمنی میں دنیا کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین سروس کا آغاز…

Spread the love

جرمنی نے ہائیڈروجن پر چلنے والی دنیا کی پہلی ٹرین سروس متعارف کرائی ہے جس کا مقصد ماحول دوست ایندھن کو فروغ دینا ہے۔اس سروس کے لیے 14 ٹرینیں فرانس کی کمپنی Alstom نے تیار کرکے جرمن ریاست Lower Saxony کو فراہم کی ہیں جو ڈیزل پر چلنے والی ٹرینوں کی جگہ لیں گی۔یہ نئی ٹرینیں 60 میل کے ٹریک پر چلائی جائیں گی۔Alstom کے پراجیکٹ منیجر اسٹیفن Schrank نے بتایا کہ یہ دنیا کی پہلی ٹرین سروس ہے جو ہائیڈروجن ایندھن پر سفر کرے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں