75

کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر کے اخراجات عمران خان سے وصولی کی ہدایت…

Spread the love

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر عمران خان سمیت دیگر سے اخراجات ریکور کرنے کی ہدایت کی ہے۔پی اے سی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی نور عالم خان کی صدارت میں ہوا. جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے معاملے پر بحث ہوئی۔اجلاس میں چیئرمین نیب نے کمیٹی کو بتایا کہ عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر 156 گھنٹے استعمال کیا. اور ہیلی کاپٹر کے استعمال پر 7 کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ ہوئی۔ نیب اس کی ریکوری کے لیے اقدامات کررہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں