73

وزیراعظم کا 1 کروڑ 71 لاکھ صارفین کے لیے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان…

Spread the love

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں پر لگائے جانے والے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کو ختم کرنے کا اعلان کردیا. جس سے ایک کروڑ 71 لاکھ صارفین مستفید ہوسکیں گے۔دوحہ میں وفاقی وزرا خواجہ سعد رفیق اور نوید قمر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ ہم مہنگائی کے جن کو مل کر بوتل میں بند کریں.ہمیں آئندہ آنے والے وقتوں میں کامیابی حاصل ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں