86

روزانہ 100 سے 150 چھکے مارنے کی پریکٹس کرتا ہوں،،،آصف علی کا دعویٰ…

Spread the love

قومی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلےباز آصف علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایشیاکپ کی تیاری کیلئے روانہ 100 سے 150 چھکے مارنے کی پریکٹس کرتے ہیں۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرمیں ٹریننگ کرتے ہوئے آصف علی نے کہا کہ میں ایسی پوزیشن پر بیٹنگ کرتا ہوں جہاں اوسطاً 10 رنز فی اوور بنانے کی ضرورت ہوتی ہے. اس لیے روزانہ بڑے شارٹس مارنے کی پریکٹس کرتا ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں