84

آئی ایم ایف کی سخت شرائط،ٹیکس ایمنسٹی کیلئے قومی اسمبلی سے منظوری لازمی قرار…

Spread the love

عالمی مالیاتی ادارےکی جانب سے پاکستان کے لیے مزید سخت شرائط سامنے آگئیں۔آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو بھیجے گئے لیٹر آف انٹینٹ کے مطابق ٹیکس ایمنسٹی اسکیم اور ٹیکس چھوٹ قومی اسمبلی سے منظوری کے بغیر نہیں دی جائے گی.جبکہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم اور ٹیکس چھوٹ کے لیے ایس آر او جاری کرنے پرپابندی ہوگی۔ایل او آئی میں کہا گیا ہےکہ کسی شعبے کو ٹیکس رعایت کے لیےکنسٹرکشن سیکٹر اور خفیہ اثاثے ظاہرکرنے کے لیے ایمنسٹی بھی قومی اسمبلی سے منظور کرانا ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں