59

ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی سوشل میڈیا مہم،178 اکاؤنٹس کا تعلق پی ٹی آئی سے نکلا…

Spread the love

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگنڈے کی انکوائری رپورٹ میں اہم انکشافات ہوئے ہیں۔
پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ان کے سرغنہ کا سراغ لگا لیا گیا اور 178 اکاؤنٹس کا تعلق پی ٹی آئی سے نکلا ہے.سب سے زیادہ مہم ان اکاؤنٹس کی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کُل 580 اکاؤنٹس کے ذریعے 2 ہزار 350 پوسٹس کی گئیں۔ذرائع نے بتایا کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا مہم میں 18 بھارتی اکاؤنٹس بھی شامل ہوگئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں