114

اب ہمیں موسم زیادہ گرم کیوں لگتا ہے؟

Spread the love

ہم سب کو علم ہے کہ زمین کا درجہ حرارت بتدریج بڑھتا جارہا ہے مگر یہی واحد عنصر نہیں جس سے ہم گرمی محسوس کرتے ہیں۔
ماحولیاتی صورتحال میں تبدیلیوں اور ہماری جسمانی رویوں کے باعث ہیٹ ویوز روایتی تھرما میٹر میں نظر آنے والے ہندسوں سے 10 سینٹی گریڈ زیادہ گرم محسوس ہوتی ہے۔یو ایس نیشنل ویدر سروس کی جانب سے درجہ حرارت کی پیمائش کے لیے ہیٹ انڈیکس کو استعمال کیا جاتا ہے۔
ہیٹ انڈٰکس میں یہ دیکھا جاتا ہے کہ مخصوص ماحولیاتی حالات میں ہمارے جسم کو کیا محسوس ہوتا ہے۔مگر موجودہ موسمیاتی تبدیلیوں نے اس پرانے نظام کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں