94

سندھ، پنجاب میں 16 لاکھ بچوں کی کووڈ ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ…

Spread the love

وفاقی حکومت 19 ستمبر سے پنجاب اور سندھ کے 5 سے 11 سال کی عمر کے 16 لاکھ اسکول جانے والے بچوں کو کووِڈ 19 سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کی مہم شروع کرنے والی ہے۔ویکسینیشن مہم اس لیے شروع کی جارہی ہے کیونکہ وفاقی حکومت کو آئندہ ہفتے امریکا سے فائزر اور بائیو ٹیک کووڈ ویکسینز کی 3 کروڑ 60 لاکھ پیڈیاٹرک خوراکیں ملنے کا امکان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں