72

کہا تھا ڈائیو نہیں مارو،شاہین کے ایشیا کپ سے باہر ہونے پر آفریدی نے کیاکہا؟

Spread the love

سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ایشیا کپ 2022 میں انجری کے باعث باہر ہوجانے کے حوالے سے بات کی ہے۔
شاہد آفریدی نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر مداحوں کی یاد میں ایک ٹوئٹ کی اور ان سے 15 منٹ کا سوال و جواب کا سیشن بھی رکھا۔
اس دوران ایک صارف نے درخواست کی کہ لالہ شاہین تو انجرڈ ہیں.آپ ہی ریٹائرمنٹ واپس لے لیں۔اس کے جواب میں شاہد آفریدی نے بتایا کہ میں نے اس کو پہلے بھی منع کیا تھا کہ آپ فاسٹ بولر ہو ڈائیو مت لینا. انجری ہوسکتی ہے لیکن مجھے بعد میں اندازہ ہوا کہ وہ بھی آفریدی ہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں