79

اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے:پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا فیصلہ…

Spread the love

عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی. پارلیمانی پارٹی نے اسمبلی میں واپسی کے آپشن کو ایک بار پھر مسترد کردیا اور فیصلہ کیا کہ اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے اور نئے انتخابات کے سوا کوئی آپشن قبول نہیں۔عمران خان نے پارلیمانی پارٹی کو انتخابات کی تیاری کی ہدایات جاری کردیں اور ہدایت کی کہ حلقوں میں جائیں عوام کے ساتھ گھل مل جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں