69

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی،شرح سود 15 فیصد پر برقرار…

Spread the love

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ ڈیڑھ ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔
اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ یا کمی نہیں کی اور 15 فیصد پر برقرار رکھا ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی کی صورتحال توقعات کے مطابق ہے.شرح سود میں اضافہ دیگر ایمرجنگ مارکیٹس سے مطابقت رکھتا ہے۔
اعلامیے کے مطابق بیرونی دباؤ اور روپے کو استحکام دینے کیلئے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو روکا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں