63

شہباز گل اسپتال سے ڈسچارج…

Spread the love

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو اسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا۔ پمز اسپتال انتظامیہ نے شہباز گل کا چیک اپ اور میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لے کر انہیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا ہے۔
شہباز گل دوبارہ سینے میں درد کی تکلیف کی شکایت کر رہے ہیں۔
پمز اسپتال کے ڈاکٹرز کا کہنا ہےکہ شہباز گل کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے اور انہیں سانس کا مسئلہ نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں