63

کون ہے جو لاڈلے کی ڈوریاں آج بھی ہلا رہا ہے،اسے گرفتار ہونے سے بچا رہا ہے؟جاوید لطیف

Spread the love

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے ایک بار پھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب اپنی توپوں کا رخ کرتے ہوئے کہا کہ کون ہے جو لاڈلے کی ڈوریاں آج بھی ہلا رہا ہے اور اسے گرفتار ہونے سے بچا رہا ہے۔
میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ ہونا چاہیے.نواز شریف بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل ہوئے.یہ کیسا لاڈلہ ہے اور اس کو کون بچا رہا ہے؟کون ہے جو آج بھی اسے گرفتار ہونے سے بچا رہا ہے.یہ ڈوری کہیں اور سے ہل رہی ہے.کیا ہم اسی طرح دیکھتے رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں