69

شہباز گِل پر تشدد کی شہادتیں،سرٹیفکیٹس اور تصویریں متعلقہ حکام کو دے رہے ہیں: فواد

Spread the love

رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سینیئر لیڈر شپ کی بیٹھک ہوئی جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز گِل پر بہیمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہیں. اطلاعات پریشان کن ہیں.اطلاعات ہیں کہ ذہنی اور جسمانی تشدد کے ساتھ ساتھ جنسی تشدد بھی کیا گیا۔فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز گل کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایاگیا. کسی بھی جماعت کا شخص ہو اس پر تشدد ناقابل قبول ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں