75

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 6 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ…

Spread the love

حکومتی اقدامات کے نتیجے میں ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر میں بھی بہتری آناشروع ہوگئی ہے اور گذشتہ ایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں چھ کروڑ 70لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کی گئی جس کے مطابق بارہ اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں چھ کروڑ 70لاکھ ڈالر کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں