Spread the love
کوک اسٹوڈیو کا مشہور ترین گانا پسوڑی افریقی فیوژن کے ساتھ ریمکس بنا کر پیش کر دیا گیا۔افریقہ میں بھی پسوڑی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا.کوک اسٹوڈیو افریقہ نے عالمی شہرت حاصل کرنے والے علی سیٹھی کے مشہور گانےپسوڑی کا افریقی ورژبھی بنا ڈالا.گانا افریقی فیوژن موسیقی کے ساتھ ریمکس بنا کر پیش کیا گیا ہے۔گلوکاروں میں علی سیٹھی کے ساتھ مروان موسیٰ اور افریقی گلوکار ریکاڈو بینکس نے بھی سُروں کا جادو جگایا۔