68

شہباز گل کےعزم کو توڑنے کے لیے انہیں ذلیل کیا گیا:عمران خان

Spread the love

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شہباز گل کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ذہنی اور جسمانی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نےمزید کہا کہ شہباز گل کے عزم کو توڑنے کے لیے انہیں ذلیل کیا گیا اور اس حوالے سے تمام معلومات موجود ہیں. اسلام آباد پولیس نے کہا کہ انہیں تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔عمران خان نے کہا کہ اس حوالے سے میرے چند سوالات ہیں: شہباز گل پر تشدد کس نے کیا؟ عوام میں اور ہمارے ذہنوں میں ایک سوچ ہے کہ اس قدر تشدد کون کرسکتا ہے؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں