75

کیا پی ٹی آئی نے پارٹی ٹکٹ دے دیا ہے؟مونس الٰہی نے بتا دیا…

Spread the love

پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی نے پی ٹی آئی کی جانب سے ٹکٹ دیے جانے سے متعلق وضاحت کی ہے۔مونس الٰہی نے لکھا کہ میرے وزیراعظم عمران خان ہی ہیں اور اسد عمر کے ساتھ کام کرنا زبردست ہے۔مونس الٰہی نے مزید لکھا کہ پی ٹی آئی فیملی سے محبت اور احترام کا رشتہ ہے لیکن پی ٹی آئی کا مجھے پارٹی ٹکٹ دینے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جعلی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں